: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 2 جو لا ئی ( ایجنسیز) ا بھی ہم بیا س ند ی کے سا نحہ کو بھو ل بھی نہ پا ئیں ہیں تو ا یسے میں ایک اور و ا قعہ میں حید ر آ باد سے
تعلق ر کھنے وا لے دو طا لب علم سر یو ند ی ‘ اتر پر د یش میں غر ق ہو گئے ۔ دو نو ں طا لب علم اسکو ل سے سیر پر ایو د ھیا کیلئے ر وا نہ ہو ئے تھے جہا ں وہ گمشد ہ بتا ئے گئے ہیں۔ مز ید تقصیلا ت کا ا نتظا ر ہے۔